(یو این آئی) سپریم کورٹ نےکیرل کے سومیہ عصمت دری اور قتل کیس کے مجرم گوندا چامی کو قتل کے الزام سے بری قرار دیتے ہوئے اس کی پھانسی کی سزا آج رد کردی لیکن عدالت نے اسے عصمت دری کا قصوروار ٹھہراکر سات سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔
right;">
تین رکنی بنچ نے کیرل ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف گووندا چامی کی اپیل جزوی طور سے قبول کرتے ہوئے اس کے خلاف قتل کا الزام ختم کردیا۔
ساتھ ہی عدالت نے قتل کے جرم میں دی گئی سزائے موت بھی منسوخ کردی۔